لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف درخواستوں پر سماعت یکم مارچ تک ملتوی کر دی
لاہور(ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت کے جج اسد علی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف درخواستوں پر سماعت یکم مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت…