نیشنل بینک کے بعدازٹیکس منافع میں گزشتہ سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر6.5 فیصد کی کمی
اسلام آباد (ڈیسک)نیشنل بینک آف پاکستان کے بعدازٹیکس منافع میں گزشتہ سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر6.5 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ نیشنل بینک کی جانب سے جاری مالیاتی بیان…