لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی 5مخصوص نشستوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم
لاہور (ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ڈی نوٹیفائی ہونے والے ارکان کی جگہ نئے ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے لئے دائر درخواست…