شہر قا ئد میں پولیس کارروائیاں ،47 ملزمان گرفتار

کراچی (ڈیسک)شہر قا ئد میں پولیس کارروائیاں ،47 ملزمان گرفتار ،شاہراہ فیصل پر پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ،پولیس نے 3 سال قبل قتل کیے…

Continue Readingشہر قا ئد میں پولیس کارروائیاں ،47 ملزمان گرفتار

دو خطرناک دہشتگرد جیل سے فرار

کراچی (ڈیسک) کر اچی کے سینٹرل  جیل سے کالعدم جماعت کے دو خطرناک دہشتگرد فرار ہو گئے۔ دونوں قیدی سینٹرل جیل میں جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کیلئے آئے تھے۔ صوبائی…

Continue Readingدو خطرناک دہشتگرد جیل سے فرار

کراچی کے محتلف علاقوں میں پولیس کاروائیاں، 60 افراد زیر حراست

کرا چی (ڈیسک) رات گئے سٹی ڈویژن کی پولیس ملزمان پر چڑھ دوڑی اور 58 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔ دوسری جانب بین الصوبائی…

Continue Readingکراچی کے محتلف علاقوں میں پولیس کاروائیاں، 60 افراد زیر حراست

معروف قوال امجد صابری کو قتل ہوئے ایک سال گزر گیا

کراچی (ڈیسک ) معروف قوال امجد صابری کو قتل ہوئے ایک سال گزر گیا ۔ کراچی کے معروف قوال امجد صابری جنہیں 23 جون 2016 کو لیاقت آباد میں قتل…

Continue Readingمعروف قوال امجد صابری کو قتل ہوئے ایک سال گزر گیا

مبینہ پولیس مقا بلہ ، 3 ملزمان ہلاک

کراچی (ڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب مبینہ  پو لیس  مقابلے میں  تین ملزمان  ہلا ک ہو گئے  جبکہ کر اچی کے دیگر علاقوں سےبھی  29 ملزمان…

Continue Readingمبینہ پولیس مقا بلہ ، 3 ملزمان ہلاک

امجد صابری کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (ڈیسک) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امجد صابری کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔   ذرائع کے مطابق ملزم…

Continue Readingامجد صابری کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر گرفتار

کلبھوشن سے را بطہ کر نے والے ملزمان گرفتار

کر اچی ڈیسک)  بھا رتی جا سوس  کلبھوشن یا دیو سے را بطوں   کے الزام میں  دو  افراد کو  گرفتا ر کیا کیا  ہےجو  لیا ری سے  نیٹ ورک  چلا…

Continue Readingکلبھوشن سے را بطہ کر نے والے ملزمان گرفتار

شہرقائدمیں پولیس، رینجرز مشترکہ سرچ آپریشن، 15 افراد زیر حرا ست

کراچی (ڈیسک ) کر اچی محمود آباد کے علاقے چنیسر گوٹھ میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔…

Continue Readingشہرقائدمیں پولیس، رینجرز مشترکہ سرچ آپریشن، 15 افراد زیر حرا ست

گرفتار کیوں کیا گیا؟ مصطفیٰ کمال

کراچی (ڈیسک) سید مصطفیٰ کمال سمیت  دیگر رہنماؤں کو رہا کردیا گیا، میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ،ہم نہ ریڈ زون میں داخل ہوئے کوئی…

Continue Readingگرفتار کیوں کیا گیا؟ مصطفیٰ کمال

کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر کاروائی

کراچی (ڈیسک) کراچی کے علاقے جمشید روڈ کے قریب ایک گھر پر پولیس نے خفیہ  چھاپا مارا، جس کے نتیجے میں گھر سے اسلحہ برآمد  کر لیا گیا اور ملزم…

Continue Readingکراچی کے علاقے جمشید روڈ پر کاروائی

کراچی میں قبضہ مافیا کی غنڈہ گردی پھر شروع ہو گئی

کراچی (ڈیسک) کراچی میں قبضہ مافیا آپریشن کے بعد ایک بار پھر سرگرم ہوگئی،زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف  پولیس اعلیٰ حکام کو درخواست درج۔ ذرائع کے مطابق سپرہائی…

Continue Readingکراچی میں قبضہ مافیا کی غنڈہ گردی پھر شروع ہو گئی