امریکی کانگریس کے ارکان کا تائیوان کا حالیہ دورہ چین امریکا کے تعلقات کی سیاسی بنیاد کو کمزور کرتا ہے
بیجنگ (ڈیسک)چین نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کے ارکان کا تائیوان کا حالیہ دورہ چین اورامریکا کے تعلقات کی سیاسی بنیاد کو کمزور کرتا ہے۔ روسی خبررساں ادارے کے…