لیجنڈز کی لیجنڈری ملاقات،دوبارہ جنگ ہوگی یا صلح پتا چلے گا اب سے کچھ دیر میں
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیجنڈری کرکٹرز جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان جاری لفظی جنگ کا آج خاتمہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹرز نے دونوں اسٹارز کے درمیان…