امریکہ میں مہلک کورونا وائرس کی وبا سے 2 لاکھ 82 ہزار سے زائد اموات

واشنگٹن(ڈیسک) امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ45 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ملک بھر میں وائرس کے باعث اب تک 2 لاکھ82…

Continue Readingامریکہ میں مہلک کورونا وائرس کی وبا سے 2 لاکھ 82 ہزار سے زائد اموات
Read more about the article کورونا وائرس: ملک میں فعال مریضوں کی تعداد 51 ہزار 507 ہوگئی، 8260 ہلاکتیں
FILE PHOTO: A man wearing a protective face mask as he gestures while shopping amid the rush of people outside an electronics market, after Pakistan started easing the lockdown restrictions, as the outbreak of the coronavirus disease (COVID-19) continues, in Karachi, Pakistan June 4, 2020. REUTERS/Akhtar Soomro

کورونا وائرس: ملک میں فعال مریضوں کی تعداد 51 ہزار 507 ہوگئی، 8260 ہلاکتیں

اسلام آباد(ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد 51ہزار 507 ہوگئی جبکہ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 8ہزار 260 ہوگئی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری…

Continue Readingکورونا وائرس: ملک میں فعال مریضوں کی تعداد 51 ہزار 507 ہوگئی، 8260 ہلاکتیں

کورونا وائرس: ملک میں 3ہزار 500نئے کیسز رپورٹ ، 39 افراد جاں بحق

اسلام آباد(ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کے 3ہزار 500 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 39 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری…

Continue Readingکورونا وائرس: ملک میں 3ہزار 500نئے کیسز رپورٹ ، 39 افراد جاں بحق

کورونا وائرس: ملک میں 2 ہزار 829 افراد میں تشخیص ، 75 ہلاکتیں

اسلام آباد(ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے کورونا وائرس 2 ہزار 829 نئے کیسز رپورٹ جبکہ   75 ہلاکتیں  ہوئی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری…

Continue Readingکورونا وائرس: ملک میں 2 ہزار 829 افراد میں تشخیص ، 75 ہلاکتیں

وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری…

Continue Readingوفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی

کورونا کیسزمیں اضافہ، پشاور کے متعدد علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون

پشاور(ڈیسک)ضلعی انتظامیہ پشاور نے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ کی وجہ سے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا ہے ،انتظامیہ کے مطابق سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا…

Continue Readingکورونا کیسزمیں اضافہ، پشاور کے متعدد علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون

جلسوں میں کورونا ج وائرس جیسی موذی وباکا مذاق اڑانا حماقت ہے، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے،جلسوں میں کورونا وائرس جیسی موذی وبا کا مذاق اڑانا حماقت…

Continue Readingجلسوں میں کورونا ج وائرس جیسی موذی وباکا مذاق اڑانا حماقت ہے، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

کورونا وائرس:ملک میں 66 ہلاکتیں ، 2 ہزار 458 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیسک)ملک میں کورونا وائرس سے66 ہلاکتیں ہوئی ہے جبکہ 2 ہزار 458 نئے کیسز رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24…

Continue Readingکورونا وائرس:ملک میں 66 ہلاکتیں ، 2 ہزار 458 نئے کیسز رپورٹ

اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفا کاملہ عطا فرمائے،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے بلاول سمیت تمام مریضوں کے لئے نیک تمنا ¶ں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ?اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو…

Continue Readingاللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفا کاملہ عطا فرمائے،سینیٹر شبلی فراز

کورونا وائرس: ملک میں 3ہزار 300 سے زائد کیسز رپورٹ ،40 افراد جاں بحق

اسلام آباد (ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کے 3306 نئےکیسز رپورٹ جبکہ 40 افراد جاں بحق ہو گئے این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…

Continue Readingکورونا وائرس: ملک میں 3ہزار 300 سے زائد کیسز رپورٹ ،40 افراد جاں بحق

کورونا وائرس: ملک میں 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیسک) ملک میں کورونا سے گزشتہ روز کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئی جبکہ 48 افراد جاں بحق ہوئے۔ این سی او سی کی جانب…

Continue Readingکورونا وائرس: ملک میں 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

جی 20 کے رکن ممالک کی غریب ملکوں کو کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کی یقین دہانی

ریاض(ڈیسک) جی 20 کے رکن ممالک کی غریب ملکوں کو کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی 20 کے رکن…

Continue Readingجی 20 کے رکن ممالک کی غریب ملکوں کو کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کی یقین دہانی