امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک (ڈیسک)امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ روس یوکرین کشیدگی اور ڈالر کی مستحکم شرح تبادلہ ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے…

Continue Readingامریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں مجموعی طورپر 7.5 فیصد کی نمو

اسلام آباد(ڈیسک)ملک میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مجموعی طورپر 7.5 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہیجبکہ پٹرول اور ڈیزل کی پیداوار…

Continue Readingملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں مجموعی طورپر 7.5 فیصد کی نمو

ڈیجیٹل دورس ڈیٹا تک رسائی کیلئے عالمی سطح پر پالیسی سازی کی ضرورت ہے

اسلام آباد(ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دورس ڈیٹا تک رسائی کیلئے عالمی سطح پر پالیسی سازی کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بلاگ میں عالمی ادارہ…

Continue Readingڈیجیٹل دورس ڈیٹا تک رسائی کیلئے عالمی سطح پر پالیسی سازی کی ضرورت ہے

آٹو موبائلز کی فروخت میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر32 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد(ڈیسک)پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن(پاما) نے کہا ہے کہ رواں سال فروری(2022)کے دوران آٹو موبائلز کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر32 فیصد اضافہ ہوا۔ پاما کی رپورٹ کے…

Continue Readingآٹو موبائلز کی فروخت میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر32 فیصد اضافہ ہوا

سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے جون 2020 سے اب تک ہر ماہ 2 ارب ڈالر سے زیادہ کی ترسیلات زر کیں

اسلام آباد(ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) نے کہا ہے کہ سمندر پارمقیم پاکستانیوں نیجون 2020 سے لے کراب تک ہر ماہ 2 ارب ڈالر سے زیادہ کی ترسیلات زر…

Continue Readingسمندر پار مقیم پاکستانیوں نے جون 2020 سے اب تک ہر ماہ 2 ارب ڈالر سے زیادہ کی ترسیلات زر کیں

کریم نے سال 2016 سے لے کر اب تک 4.3 ملین خواتین صارفین کو سروس فراہم کی

اسلام آباد(ڈیسک)آن لائین سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی کریم نے سال 2016 سے لے کر اب تک 4.3 ملین خواتین صارفین کو سروس فراہم کی ہے۔ خواتین کے عالمی…

Continue Readingکریم نے سال 2016 سے لے کر اب تک 4.3 ملین خواتین صارفین کو سروس فراہم کی

نیشنل بینک آف پاکستان(این بی پی) نے 2021 کے دوران 28 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا

اسلام آباد(ڈیسک)نیشنل بینک آف پاکستان(این بی پی) نے 2021 کے دوران 28 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے۔ این بی پی کیبورڈ آف ڈائریکٹرز نے گذشتہ سال…

Continue Readingنیشنل بینک آف پاکستان(این بی پی) نے 2021 کے دوران 28 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا

فہرستی بینکوں کے بعدازٹیکس منافع میں گزشتہ کیلینڈرسال کے دوران سالانہ بنیادوں پر15 فیصد کی نموریکارڈ

اسلام آباد(ڈیسک)ملک میں فہرستی بینکوں کے بعدازٹیکس منافع میں گزشتہ کیلنڈرسال کے دوران سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان سٹاک اکسچینج اورٹاپ لائن سیکورٹیزکے مطابق کیلنڈرسال 2021 کے…

Continue Readingفہرستی بینکوں کے بعدازٹیکس منافع میں گزشتہ کیلینڈرسال کے دوران سالانہ بنیادوں پر15 فیصد کی نموریکارڈ

بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی ایک کھرب روپے تک بڑھنے کی توقع

اسلام آباد(ڈیسک)رواں مالی سال کے اختتام تک بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی ایک کھرب روپے تک بڑھنے کی توقع ہے۔ سٹیٹ بینک…

Continue Readingبینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی ایک کھرب روپے تک بڑھنے کی توقع

روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعے سمندرپارپاکستانیوں کی سرمایہ کاری کاحجم 2.5 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

اسلام آباد (ڈیسک)حکومت کی ہدایت پرسمندرپارپاکستانیوں کوریلیف فراہم کرنے کیلئے سٹیٹ بینک کی جانب سے شروع کردہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ سمندرپارپاکستانیوں نے اب تک ملک میں 2.5 ارب…

Continue Readingروشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعے سمندرپارپاکستانیوں کی سرمایہ کاری کاحجم 2.5 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں سال 2021 کے دوران 47 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد(ڈیسک)لسٹڈکمپنیوں کے منافع جات میں سال 2021 میں 47 فیصد اضافہ ہواہے۔ عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل) کی رپورٹ کے مطابق31 دسمبر 2021 کو ختم ہونے والے سال…

Continue Readingلسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں سال 2021 کے دوران 47 فیصد اضافہ ہوا

پاکستان اب بڑے ڈیجیٹل انقلاب کے لیے تیار ہے، گورنرسٹیٹ بینک

اسلام آباد (ڈیسک)گورنرسٹیٹ بینک ڈاکٹررضاباقرنے کہاہے کہ اہم ڈیجیٹل ذرائع اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے بنیادی اجزا کے حصول کے بعد پاکستان اب بڑے ڈیجیٹل انقلاب کے لیے تیار ہے۔…

Continue Readingپاکستان اب بڑے ڈیجیٹل انقلاب کے لیے تیار ہے، گورنرسٹیٹ بینک