وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے 50 کروڑ روپے مالیت کی جدید مشینری خریدنے کی منظوری
گلگت (ڈیسک) وزیراعلیٰ گلگت بلتستاننے ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے 50 کروڑ روپے مالیت کی جدید مشینری خریدنے کی منظوری دےدی ۔ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن…