پی آئی اے نے چینی علاقیسنکیانگ اور پاکستان کے درمیان چارٹرڈ کارگو پروازیں شروع کردیں
بیجنگ(ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے چینی خودمختارعلاقے سنکیانگ اور پاکستان کے درمیان چارٹرڈ کارگو پروازیں شروع کردی ہیں۔ یہ بات پی آئی اے کے کنٹری ڈائریکٹر قادر بخش…