پاک افغان سرحد آج 15 روز بھی بند،تجا رتی سرگرمیا ں معطل

چمن (ڈیسک) پاک افغا ن  سرحد آج 15 روز بھی بند ہے با ب دوستی کے  کی بندش سے  نیٹو سپلا ئی ۔افغا ن ٹریڈٹرانزٹ  سمیت  تما م  سر گر…

Continue Readingپاک افغان سرحد آج 15 روز بھی بند،تجا رتی سرگرمیا ں معطل

پاک افغان باب دوستی آج ساتویں روز بھی بند ،دونوں ممالک کی فورسز کے درمیان فلیگ میٹنگ آج ہوگی

چمن(ڈیسک)افغان فورسز کی جارحیت کے بعد پاک افغان باب دوستی آج ساتویں روز بھی بند ہے ،پاک افغان فورسز کے درمیان فلیگ میٹنگ آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق افغان فورسز…

Continue Readingپاک افغان باب دوستی آج ساتویں روز بھی بند ،دونوں ممالک کی فورسز کے درمیان فلیگ میٹنگ آج ہوگی

باب دوستی پانچویں روز بھی بند

چمن(ڈیسک)افغان جارحیت کے بعد باب دوستی پانچویں روز بھی بند ہے۔جس کے باعث تجارتی سرگرمیاں ،نیٹو کی سپلائی اور پیدل آمدورفت مکمل طور پر معطل ہے ۔ ذرائع کے مطابق…

Continue Readingباب دوستی پانچویں روز بھی بند

چمن با رڈر افغان فورسزکی فائرنگ ، خاتون سمیت 9 شہری شہید ،42 افراد زخمی

 چمن (ڈیسک) چمن با رڈر افغان فورسز نے پاکستانی آبادی پر بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری کی جس سے خاتون سمیت 9 شہری شہید ہوگئے جبکہ 4ایف سی اہلکاروں سمیت42افرادزخمی ہوگئے۔…

Continue Readingچمن با رڈر افغان فورسزکی فائرنگ ، خاتون سمیت 9 شہری شہید ،42 افراد زخمی

پانچویں فلیگ میٹینگ کامیاب،پاک افغان بارڈر کھولنےکا فیصلہ

چمن (اسٹاف رپورٹر)  18 اگست سے بند باب دوستی کھولنے کا فیصلہ پاکستان اور افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کے درمیان پانچویں فلیگ میٹنگ میں کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے…

Continue Readingپانچویں فلیگ میٹینگ کامیاب،پاک افغان بارڈر کھولنےکا فیصلہ

مشیر داخلہ پاکستان نےافغانستان کے ساتھ سختی سے پیش آنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)مشیر  خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد کی سیکیورٹی کو مزید سخت بنایا جائے گا اور کسی بھی شخص کو بغیرمکمل  دستاویزات کےپاکستان  میں…

Continue Readingمشیر داخلہ پاکستان نےافغانستان کے ساتھ سختی سے پیش آنے کا اعلان کردیا

افغان شہریوں کا پاکستان کے خلاف احتجاج اور پھتراؤ ،باب دوستی بند کردیا گیا

چمن(اسٹاف رپورٹر) بھارتی وزیراعظم کے خلاف گزشتہ روز بلوچستان بھر میں شدید احتجاج اور بھارتی پرچم نذر آتش کرنے کے خلاف افغان شہریوں نے سرحد پرپاکستان کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ کیا…

Continue Readingافغان شہریوں کا پاکستان کے خلاف احتجاج اور پھتراؤ ،باب دوستی بند کردیا گیا