ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا کی پاکستان کو ناقابل عبور ٹارگٹ دینے کی کوشش، 44 اوورز میں 340 رنز بنا لیے
بنگلور (ڈیسک) بھارت میں جاری ورلڈ کپ کرکٹ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف کھیلتےہوئے 340رنز بنا لیے جب کہ6اوورز کا کھیل ابھی باقی ہے۔چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم…