وزیر خوراک خیبر پختونخوا کا امیر مقام کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے وفاقی وزیر امیر مقام کو 5کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ظاہر شاہ طورو کے بھیجے گئے نوٹس میں…

Continue Readingوزیر خوراک خیبر پختونخوا کا امیر مقام کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس