موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون کی ضرورت ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پرموسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پانی، توانائی اور غذائی تحفظ جیسے چیلنجز سے نمٹنے کےلیے فصلوں کی زیادہ پیداوار…