آصف زرداری، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی، پرویز اشرف کیخلاف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالتوں میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے خلاف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروا…