تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے پارٹی صدر تعینات
اسلام آباد (ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی نے سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردار تنویر الیاس خان کو آزادجموں کشمیر کا پارٹی صدر تعینات کر دیا۔استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عامر کیانی…