پاکستان میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں پاکستان سے شراکت داری جاری رکھیں گے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے…