کوئٹہ سے کراچی منشیات اسمگل کرنے والا کوچ ڈرائیور پکڑا گیا

کراچی (ڈیسک) کوئٹہ سے منشیات کراچی اسمگل کرنے والا کوچ ڈرائیور 30 کلو چرس سمیت پکڑا گیاجبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں چرس سپلائی کرنے والا رکشہ ڈرائیور بھی دھر لیا گیا۔سچل پولیس…

Continue Readingکوئٹہ سے کراچی منشیات اسمگل کرنے والا کوچ ڈرائیور پکڑا گیا