جنوبی وزیرستان: فائرنگ کا تبادلہ، بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید، 7 اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی (ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹرسروسز انٹیلی جنس کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق…

Continue Readingجنوبی وزیرستان: فائرنگ کا تبادلہ، بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید، 7 اہلکار شدید زخمی