You are currently viewing منی مارکیٹ میں شدید مندی

منی مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی شدید قلت  کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے 925 ارب روپے فراہم کردیے۔

مرکزی بینک نے سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ خرید کر فراہم کیاجبکہ سرمائے کی فراہمی5 اعشاریہ 80 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی۔