You are currently viewing چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کا انگلینڈ   کے خلاف ٹاس جیت کر  پہلے فیلڈنگ  کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

کا رڈف (ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فا  ئنل میں پاکستان نے انگلینڈ  کے خلا ف ٹا س جیت کرپہلے  فیلڈنگ  کا فیصلہ  کر لیا

پا کستا نی اسکو ڈ میں  دو تبدیلیا ں کی گی ہیں ، فہیم اشر ف کی جگہ  شا داب خا ن اور محمد عامر کی   رومان رائیس    ٹیم میں شامل ،  محمد عامر  کمر میں درد کی وجہ سے  ٹیم سے با ہر  ہو گئے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.