دبئی(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف بولنگ کے شعبے میں ڈی ویلئیز کی شاندار کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ نے کلین سوئپ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئینٹی کی ریٹینگ میں جنوبی افریقہ نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
انگلینڈ شکست کے بعد پانچویں پوزیشن سے نیچے چلی گئی اور ساتویں پوزیشن پر آئی، جبکہ پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی حاصل کرکے چھٹے نمبر پر آگئی۔