کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردویونیورسٹی عبدالحق کیمپس کے عقب میں کچرے کا ڈھیرکے باعث طا لبعلموں کو تدریسی عمل میںدشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس کے عقب میں طویل عرصے سے کچرے کا ڈھیر محلقہ گلی میں موجودہیں جس کی وجہ سےطالبعلموں کو پڑھائی کے دوران تعفون کا سامنا کرنا پڑتاہے اورمستقبل کے معمار کہلانے والے طلبہ کو مختلف موزی بیماریوں میں مبتلا ہونےکاخطرہ لاحق ہے۔
تاہم کے ایم سی کا عملہ اور یوینورسٹی انتظامیہ کوئی ایکشن لیتی نظر نہیں آرہی جبکہ اس معاملے پر ذمہ داران کی جانب سے بے حسی کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔