کراچی (اسٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ نے سند ھ اسمبلی میں دھوادار خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمیں گیس نہ ملی تو سب کی گیس بند کر دیں گے۔
سند ھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اعلیٰ سند ھ نے کہا ہے کہ سند ھ کو گیس نہ ملی تو سب کو گیس بند کر دیں گے ۔سند گ 70 فیصد گیس پیدا کرتا ہے لیکن کر اچی مین گیس کی صورتِ حال سب کے سامنے ہے اپو زیشن جماعت ایم کیو ایم نے بھی وزیر اعلیٰ سندھ کے اس مطالبے کی حمایت کر دی انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کو متنبہ کررہا ہوں کے اس ہفتے کے آخر تک گیس کی صورتحال بہتر نہ کی تو گیس لائن بند کردیں گے۔