You are currently viewing سیمی فائنل  سے قبل قومی  ٹیم کو جھٹکا

سیمی فائنل سے قبل قومی ٹیم کو جھٹکا

کا رڈف (ڈیسک) چیمپئینز ٹرافی  کے سیمی فا ئنل  سے پہلے   پاکستانی فاسٹ بولرمحمد عامر کی کمر میں تکلیف ، وارم اپ کے دوران محمدعامرکی کمر میں تکلیف ہوئی، محمد عامر کو انجکشن لگایا گیا ہے اگرمحمدعامر فٹ نہ ہوئے تو رومان رئیس کو کھلایا جائےگا

پاکستان نے 11 کھلاڑیوں کو حتمی شکل دے دی لیگ اسپنر شاداب خان کو انگلینڈ کےخلاف کھلانےکا فیصلہ شاداب خان فہیم اشرف کی جگہ الیون میں شامل عامر فٹ نہ ہوسکے تو رومان رئیس کھیلیں گے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.