You are currently viewing کشمیر برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے،وزیراعلیٰ شہبازشریف

کشمیر برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے،وزیراعلیٰ شہبازشریف

لاہور(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما قمر الزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ثابت کریں گےکہ پنجاب شہیدذوالفقارعلی بھٹوکاہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ معصوم کشمیری عوام پربھارتی افواج کےمظالم حدسےبڑھ چکےہیں، اقوام عالم کےضمیرکوحق خودارادیت کاساتھ دینےکیلئےجاگناہوگا، پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی ہرممکن حمایت جاری رکھےگا، کشمیر برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے، پاکستان کی امن کی خواہش کوکمزوری سمجھنےوالےغلط فہمی کاشکارہیں اور پاکستان کی بہادرفوج وطن کےدفاع کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے۔