You are currently viewing برسوں سے دور رہنے والے شاہ رخ اور عامر سیلفی میں ایک ساتھ

برسوں سے دور رہنے والے شاہ رخ اور عامر سیلفی میں ایک ساتھ

ممبئی(ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری کی دو معروف ہستیاں کنگ خان اور مسڑ پرفکشنسٹ  نے  پچیس برسوں کے دوران  پہلی بار سیلفی لی ہے۔

شاہ رخ خان اور عامر خان کو بالی ووڈ میں دو دہائیاں بیت چکی ہے تاہم گزشتہ پچیس برسوں کے دوران دونوں اسٹارز نے پہلی بار ایک دوسرے کے ساتھ سیلفی لی ہے۔ شاہ رخ خان اور عامر خان کی اس سیلفی کو دونوں کے مداحوں نے خوب پسند کیا ہے۔