You are currently viewing شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کو دوسرا گھر قرار دے دیا

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کو دوسرا گھر قرار دے دیا

ڈھاکہ (ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دیدیا۔

سابق  کپتان شاہد آفریدی نے بنگالہ دیش کو اپنادوسرا گھر قرار دیدیا ،بنگلا دیش پریمئر لیگ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر نے ’’گلی کرکٹ‘‘ کے فروغ کے لئیتاریخی مقام لال باغ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آفیشلز اور آرگنائزرز کی ٹیم کے خلاف میچ بھی کھیلا ۔کھیل کے بعد پلیئرز نے مداحوں میں ٹیم کی جرسیاں، کیپس اور بیٹ تقسیم کیے۔اس موقع پربوم بوم آفریدی نے کہا کہ بنگلا دیشی مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبت، عزت اور سپورٹ کے باعث بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دیتا ہوں، ہر بار یہاں آ کر کھیلنے میں لطف آتا ہے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.