اسلام آبا د(ڈیسک) پاناما تحقیقا ت کے لئے بنا ئی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اوعلیٰ پنجا ب شہبا ز شریف کو بھی پیشی کے لئے سمن جا ری کر دیا ،
شہبازشریف 17 جون ہفتے کے روز صبح گیا رہ بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو نگے ، واضح رہے کہ اس سے پہلے جے آئی ٹی نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شر یف کو 15 جون کو طلب کر رکھا ہے