You are currently viewing کو ئٹہ میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نا فذ

کو ئٹہ میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نا فذ

کوئٹہ (ڈیسک ) حالیہ دہشتگردی، اغواء اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے پیش نظر کوئٹہ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت شہر میں جلسوں، جلوسوں، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کی نمائش اور 5 سے زیادہ افراد کے اجتماع پر مکمل پابندی ہو گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، سکیورٹی فورسز پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے ایک بار پھر شہر میں دہشتگردی اور اغواء کے واقعات میں تیزی آ گئی ہے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.