You are currently viewing پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ آج کھیلاجا ئےگا

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ آج کھیلاجا ئےگا

لاہور (ڈیسک)  پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جا ئے گا جب کہ قومی ٹیم کو تین میچزکی سیریز میں ایک صفر کی بر تری حاصل ہے

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی  ٹوئنٹی میچ آج  قدافی اسٹیڈیم لاہو ر میں کھیلا جائے گا   قومی ٹیم نے پہلے میچ میں مہمان ٹیم کو   20 رنز سے شکست دے کر  تین  میچز کی سیر یر میں 0-1 کی بر تری حاصل کی ہےمیچ پاکستانی وقت کے مطابق  شام 7:00 بجے شر وع ہو گا

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے بھی انتہائی سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں اور آج بھی تماشائیوں کو بھرپور چیکنگ کے بعد گراؤنڈ کے اندر جانے کی اجازت دی جائے گی

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.