You are currently viewing شنگھائی تعاون کونسل کی سرراہی کانفرنس :پاکستان اور پڑوسی ملک کومستقل رکنیت دی جائے گی

شنگھائی تعاون کونسل کی سرراہی کانفرنس :پاکستان اور پڑوسی ملک کومستقل رکنیت دی جائے گی

 آستانہ(ڈیسک)شنگھائی تعاون کونسل کی سربراہی کانفرنس آستانہ میں جاری ہے ،سولہویں سربراہی کانفرنس میں آج پاکستان اور بھارت کو مستقل رکنیت دی جائے گی ۔

ذرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں آج پاکستان اور بھارت کو تنظیم کی مستقل رکنیت دی جائے گی۔پاکستان نے ایس سی او میں رکنیت کیلئے 2010 میں درخواست دی تھی۔سربراہ کانفرنس کا مقصد رکن ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور تجارتی تعاون بڑھانا اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل جوڑنا ہے۔ رواں برس شنگھائی تعاون کونسل کی چیئرمین شپ چین سنھبالے گا۔