برمنگھم (ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی میں عالمی نمبر ون جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیتنے کے بعد کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ یہ میچ ہمارے لیے بہت اہم تھا ، جیت کا سہرا بالرز کو دوں گا۔
قو می کپتان کا کہنا تھا کہ کوچ نے فیلڈنگ پر توجہ کی ہدایت کی تھی، کھلاڑیوں کو کریڈٹ جاتا ہے، بولرز نے وکٹیں لیں جس نے کافی مدد کی، ان کا کہنا تھا کہ جیت کا کریڈٹ بولرز کو دیں گےبھارت کے خلاف میچ میں دباؤ میں آگئے تھے۔ یہی ہماری ٹیم اور بہترین پلیئرز ہیں ،انہیں سپورٹ کریں