عراق (ڈیسک ) عراقی وزیرخارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ عراق پرسےسفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے۔امریکہ جیسی ریاست میں اس طرح کے پابندیا ں نہیں ہو نی چاہئے ۔
ذرائع کے مطا بق امریکہ کی جا نب سے سفر ی پابند ی ہٹا نے پر عراقی وزیرخارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا کہ عراق پرسےسفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان ملکوں کے عوام کو ذمے دار تصور نہیں کر سکتے۔ان 6 ملکوں کے عوام کو بھی عزت دینی چاہیےانہوں نے مزید کہا کہ امریکا جیسی جمہوری ریاست میں اس طرح کی پابندیاں نہیں ہونی چاہئے خواہش ہےکہ دیگر 6 ممالک پر عائد سفری پابندی بھی ہٹائی جائے۔