You are currently viewing آئی سی سی  نئی ٹیسٹ پلیئرز  رینکنگ  جا ری،اظہر علی ،یا سر شاہ اور محمد عبا س کی  تر قی

آئی سی سی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جا ری،اظہر علی ،یا سر شاہ اور محمد عبا س کی تر قی

دبئی (ڈیسک) آئی سی سی  نے نئی ٹیسٹ پلیئرز  رینکنگ  جا ری کر دی ،بارباڈوس ٹیسٹ میں سنچری بنانے کا انعام اظہرعلی کو مل گیا۔وہ دسویں سے آٹھویں نمبر پرپہنچ گئے۔ یاسرشاہ دودرجے ترقی کے بعد تیرہویں نمبرپر ،نوجوان بالرمحمدعباس نے بھی لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ وہ بیالیس درجےترقی کےبعداکسٹھویں پوزیشن آگئے مصباح ٹاپ ٹوئنٹی بلے بازوں میں اب بھی شامل ہیں

بارباڈوس ٹیسٹ میں سنچری بنانے کا انعام اظہرعلی کو مل گیا۔وہ دسویں سے آٹھویں نمبر پرپہنچ گئے  ویسٹ انڈیز کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میں نو شکاریاسرکےلیےخوشخبری بنے۔یاسرشاہ کی بھی ترقی ہوئی ہے اوروہ دودرجے ترقی کے بعد تیرہویں نمبرپر ہیں۔ نوجوان بالرمحمدعباس نے بھی لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ وہ بیالیس درجےترقی کےبعداکسٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں بلے بازوں کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر اسٹیون اسمتھ ،دوسرے پر کین ولیم سن اور تیسرے پر جو روٹ موجودہیں بالنگ میں رویندرجڈیجا کی پہلی،روی ایشون کی دوسری اور رنگنا ہیراتھ کی  تیسری پوزیشن برقرارہے

 

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.