You are currently viewing راناثنااللہ کا وزیر اعلیٰ سندھ کو بوٹی مافیا کے خاتمے کیلئے مشورہ

راناثنااللہ کا وزیر اعلیٰ سندھ کو بوٹی مافیا کے خاتمے کیلئے مشورہ

فیصل آباد (ڈیسک)  وز یر  قا نون   پنجاب راناثنااللہ  کا گرلز کالج ایوب ریسرچ کے افتتاح کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر نے ہو ئے  کہنا تھا  کہ  مخالفین  کی گا لیو  ں اور الزما ت کا جو اب    عوام 2018 کے  انتخابات   میں دے گی وزیر اعلی سندھ بوٹی مافیا کے خاتمے کیلئے وزیر اعلی پنجاب سے درخواست کریں

صوبائی وزیر قانون نے مخالفین کی خوب خبر لی،میڈیا سے بات کرتے ہوئے راناثنااللہ نے شیخ رشید کو شیطان اور سراج الحق کو مکار مولوی کہہ دیا،انکا کہنا تھا عمران خان سمجھتے ہیں قوم انکے مایوسی کے ایجنڈے میں آ جائے گی،مخالفین کی گالیوں اور الزامات کا جواب عوام 2018 کے الیکشن میں دیں گے،ترقی کی جدوجہد جاری رہے گی،وزیر اعلی سندھ بوٹی مافیا کے خاتمے کیلئے وزیر اعلی پنجاب سے درخواست کریں۔ پاناما کیس کے حوالہ سے بات کرتے ہوئے رانا ثناللہ خاں نے کہا جے آئی ٹی حکومت نے نہیں سپریم کورٹ نے تشکیل دی ہے اس پر پروپیگنڈا مناسب نہیں،انکا کہنا تھا وزیر اعظم ہر مہینے نئے پاور پروجیکٹس کا افتتاح جاری رکھیں گے

دنیا  اس با ت

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.