اسلام آبا د (ڈیسک) پاکستان تحریک انصا ف کے چیف الیکشن کمشنراعظم سواتی نے نو ٹیفیکشن جا ری کر دیا ہے جس کے مطابق پا رٹی کے تما م عہدے تحلیل کر دیئے کئے ہیں
ذرائع کے مطابق پا کستان تحریک انصا ف ف کے تمام عہدے تحلیل کر دیے گئے ہیں نو ٹیفیکشن پا رٹی کے چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی نے جا ری کر دیا ہیں