You are currently viewing شہزادہ محمد بن سلمان نئے ولی عہد مقرر

شہزادہ محمد بن سلمان نئے ولی عہد مقرر

ریا ض (ڈیسک) سعودی شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کو برطرف کردیا اور ان کی جگہ اپنے صاحبزادے شہزادہ محمد بن سلمان کو نیا ولی عہد مقرر کر دیا

ذرائع کے مطابق سعودی شاہ سلمان نے شہزادہ محمد بن نائف کوہٹا کر نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد مقرر کر دیا،شاہ سلمان نے شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف کو وزیر داخلہ کے عہدے پر تعینات کیا ہے، سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان کو 43 میں سے 31 ارکان نے ولی عہد منتخب کیا

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.