You are currently viewing وزیر اعظم کو ئٹہ روانہ ،اہم اجلاسوں کی  صدارت کریں گے

وزیر اعظم کو ئٹہ روانہ ،اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے

اسلام آباد (ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ ہو گئے  جہاں وہ امن وامان اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاسوں کی صدارت بھی کر یں

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم گورنر اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کریں گے اورامن و امان اورترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاسوں کی صدرات بھی کریں گے۔ وزیرِاعظم صوبائی کابینہ کے ممبران کے ساتھ ساتھ اکابرین اور ہزارہ کمیونٹی کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.