You are currently viewing وزیر اعظم کےاثاثوں کی تفصیلات جے آئی ٹی کوموصول

وزیر اعظم کےاثاثوں کی تفصیلات جے آئی ٹی کوموصول

اسلام آباد (ڈیسک) ۔ پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کو وزیر اعظم کے حوالے سے اثاثوں کی تفصیلات موصول ہوگئی ہیں ،  وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ان کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں بلکہ ان کے نام جتنے بھی اثاثے ہیں وہ پاکستان میں ہی ہیں ،

وزیر اعظم نے کاروباری مقاصد کیلئے 2015 میں اپنے بیٹے حسین نواز سے 20 کروڑ روپے وصول کئے تھے ۔ پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کو وزیر اعظم کے حوالے سے اثاثوں کی تفصیلات موصول ہوگئی ہیں ،

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.