You are currently viewing صدر مملکت ممنون حسین اور ڈی جی آئی ایس آئی کے مابین اہم ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین اور ڈی جی آئی ایس آئی کے مابین اہم ملاقات

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) صدر ممنون حسین سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینینٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات،دونوں شخصیات کے مابین اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین اور ڈی جی آئی ایس آئی نوید مختار  کے درمیان ملاقات ہوئی  جس میں صدر مملکت نے  لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارکونئی ذمے داری سنبھالنےپرمبارکباد دی جبکہ اس موقع پر صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ امید ہے آئی ایس آئی قوم کی توقعات پر پورا اترے گی، دفاع وطن کیلیےانٹیلی جینس ادارے کی قربانیاں لائق تحسین ہیں، انٹیلی جنس ادارہ دشمنوں کے عزائم کو شکست دے گا اور توقع ہے ڈی جی آئی ایس آئی پیشہ ورانہ ذمے داریاں احسن طریقےسےنبھائیں گے۔