You are currently viewing مسلمان ہمارے بھائی ہیں،پاپ فرانسس

مسلمان ہمارے بھائی ہیں،پاپ فرانسس

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:09/03/2017 18:50
  • Reading time:1 mins read

ڈھاکہ(ڈیسک)میانمار کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ظلم وستم کا نشانہ بنائے جانے کے بعد بنگلادیش کا رخ کرنے والےروہنگیا مسلمانوں کیلئے ملائیشیا نے دو ہزار ٹن امدادی سامان سے بھراجہاز بھیجا ہے۔

گزشتہ سال میانمار کی سیکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر روہنگیا مسلمانوں کو تشدد کرکے ہلاک کیا تھا جبکہ انکے گاؤں بھی جلادیئے تھے۔

میانمار کی اس حرکت پر کئی مسلم ملکوں کی جانب سے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

دریں اثناء پاپ فرانسس کا کہنا ہے کہ مسلمان پر امن قوم ہے اور تمام مسلمان اور عیسائی بھائی بھائی ہیں۔