کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار کو انکے گھر سے گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما خواجہ اظہار الحسن کوبفر زون کے علاقے میں انکے گھر سے ہتھکڑی لگا کر ایس ایس پی پلیر راؤ انوار نے گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی راؤ انوار نے خود خواجہ اظہار الحسن کے گھر جا کر خواجہ انہے گرفتار کیا اور اپوزیشن لیڈر کے ہاتھوں میں ہتھکڑی لگا کر انہے بکتر بند گاڑی میں بٹھا کر ساتھ لے گئے۔