You are currently viewing وزیر اعظم نواز شریف کی ترکمانستان کے صدر سے اہم ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی ترکمانستان کے صدر سے اہم ملاقات

اشک آباد(ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ترکمانستان کی دوستی وقت کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے۔

وزیر اعظم نواز شریف کی ترکمانستان کے صدر سے ملاقات ،بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ تاپی گیس منصوبہ خطے میں ترقی کا منصوبہ ہے، تاپی منصوبہ پاکستان میں گیس کی قلت کوپورا کرے گا، تاپی گیس لائن منصوبے میں پیش رفت ہوگی جبکہ سی پیک کے حوالے سے بات کرتے ہوئے  وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کئی ممالک سی پیک میں شمولیت کے خواہش مند ہیں، سی پیک وسط ایشیائی ممالک کیساتھ مربوط کرنےکیلیےترکمانستان نےآمادگی ظاہرکی اور سی پیک وسط ایشیائی ممالک کیساتھ مربوط کرنےکیلیےترکمانستان نےآمادگی ظاہرکی۔

وزیر اعظم نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان ہر سال اعلیٰ سطح رابطہ ہونا چاہئے اور پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان ایئر روٹس میں اضافہ کیا جائے گا۔