You are currently viewing مسلم لیگ (ن) کی پالیمانی کمیٹی کا اجلاس  پیر کو طلب

مسلم لیگ (ن) کی پالیمانی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب

  • Post author:
  • Post category:پاکستان
  • Post last modified:18/03/2017 13:27
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد (ڈیسک ) وزیر اعظم میاں محمد  نواز شریف نے  ملکی صورت حال  پر  تبادلہ خیا ل کے لئے  ایک اہم اجلاس  پیر کو وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کے لئے مسلم لیگ نون کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پیر کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے اور تمام رہنماؤں کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت جاری کیں ہیں ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی کے مطابق اجلاس میں پارٹی امور کےبارےمیں ارکان کواعتماد میں لیاجائے گا

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.