You are currently viewing پانامہ کیس  کے حوالے سے سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ  قبول  کریں گے،عمران خان

پانامہ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ قبول کریں گے،عمران خان

اسلام آباد(ڈیسک )چئیر مین تحریک انصاف  عمران خان  کا  میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ  اسپیکر نے شریف خاندان سے مل کر میری زبان بند کرنے کی کوشش کی ۔ جموریت میں حکومت جوابدہ ہوتی ہے  پاکستان میں صرف نا م کی جموریت ہے

 

عمران خان کا کہنا ہے  پاکستان میں صرف نا م کی جموریت ہے جموریت میں حکومت جوابدہ ہوتی ہے  پانامہ کیس کے حوالے سے  ان کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس  کے حوالے سے سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ  قبول  کریں گئے  حکومت نے کیس کو طول دیا اسحاق ڈار کا بیان سب سے  بڑا ثبوت ہے نواز حکو مت بین الاقوامی دبا ؤ برداشت نہیں کر سکتی میر اسارا پیسہ   پاکستان میں  میرے نام ہے اسپیکر نے شریف خاندان سے مل کر میری زبان بند کرنے کی کوشش کی