You are currently viewing ہم افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، مداخلت نہیں کرنا چاہتے،سیکیٹری خارجہ

ہم افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، مداخلت نہیں کرنا چاہتے،سیکیٹری خارجہ

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)سیکیٹری خارجہ  اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔

سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا  کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم کسی بیان سے اشتعال میں نہیں آتے، حقیقت میں ان نیٹ ورکس کا زیادہ حصہ افغانستان میں ہی ہے، طالبان،حقانی نیٹ ورک کوواضح پیغام دیاکہ ہم افغانستان میں تشددنہیں چاہتے اور ہارٹ آف ایشیا میں شرکت کا فیصلہ درست تھا۔