You are currently viewing پاکستان اور چین کا مشترکہ طور پرریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ

پاکستان اور چین کا مشترکہ طور پرریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ

بیجنگ(ڈیسک)پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ طور پر،ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ کیا ہے،معاہدہ بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔

ذرائع کی اطلاعات کے مطابق پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان کے شمالی علاقوں کو جنوبی علاقوں سے ملانے کے لئے ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ کیا ہے،یہ منصوبہ 1600 کلومیٹر طویل ہوگا جس میں حویلیاں پورٹ کی تعمیر بھی شامل ہوگی ۔یہ معاہدہ بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔