You are currently viewing ’’شدت پسندوں کے سدباب میں نوجوانوں کا کردار‘‘پاک فوج کا سیمناسرکل ہوگا

’’شدت پسندوں کے سدباب میں نوجوانوں کا کردار‘‘پاک فوج کا سیمناسرکل ہوگا

راولپنڈی (ڈیسک)آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ’’شدت پسندوں کے اسباب میں نوجوانوں کاکردار ‘‘کے موضوع پر سیمینار کل جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوگا ۔

ذرائع کے مطابق سیمنار کا اہتمام آئی ایس پی آرنے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے اس سیمینار کا اہتمام کیا ہے۔ سیمینار کے مہمان خصوصی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ہوں گے جو سیمینار سے کلیدی خطاب کریں گے۔سیمینار میں تمام یونیورسٹیزکے وائس چانسلر ، معروف دانشور،یونیوسٹیز اور مدارس کے طلبا سول سوسائٹی کے نمائندے شرکت کریں گے۔