You are currently viewing ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جا نی چاہیں، آرمی چیف

ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جا نی چاہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیسک) یوم شہدا پو لیس کے مو قع پرآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جانی چاہیں ،جبکہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جا ری پیغام  میں  کہا گیا ہےکہ پاک فوج پولیس کے شہدا اور ان کے بہادر خاندانوں کو سیلوٹ پیش کر تی ہے

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ملک میں دہشت گردی کی خاتمےکے لیے ہزاروں پولیس اہلکاروں کو براہ راست تربیت دی ہے، جس میں پنجاب پولیس کے 20ہزار ، خیبرپختونخوا پولیس کے18 ہزار، سندھ پولیس کے17ہزار، بلوچستان پولیس کے 3 ہزار ، آزادکشمیر پولیس کے 2200، اسلام آباد پولیس کے  600 جب کہ گلگت بلتستان پولیس کے 150جوان شامل  ہیں

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.